نخل بند چمنستان کن

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ جس نے کُن کہہ کر دنیا بنا دی، دنیا کے چمن کا خالق؛ مراد: اللہ تعالٰی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ جس نے کُن کہہ کر دنیا بنا دی، دنیا کے چمن کا خالق؛ مراد: اللہ تعالٰی۔